خیبرپختونخوا حکومت کا ججز کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر کے ججز کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کرلیا اور اس حوالے سے کمیٹی نے سفارشات تیار کرلیں۔ ججوں کی سیکیورٹی کا جائزہ لینے کے لیے بنائی گئی کمیٹی نے سفارش کی ہے کہ حساس علاقوں ...