ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے امریکی صدارتی انتخابات کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا۔
انتخابی عمل کے دوران، نائب صدر کملا ہیرس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "X” پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا، "ایک ساتھ مل کر، ہم امریکہ کے وعدے کے لیے لڑ رہے ہیں – جو آزادی، مواقع اور سب کے لیے برابری کا وعدہ ہے۔”
Got a Questions?
Find us on Socials or Contact us and we’ll get back to you as soon as possible.