ایف آئی اے نے دو مختلف کارروائیوں میں 8 مسافروں کو گرفتار کر لیا۔

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی جانے والے 5 مسافروں کو گرفتار کرلیا۔